صدارتی انتخابات

iqna

IQNA

ٹیگس
غیر ملکی میڈیا میں ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی جھلکیاں
ایکنا: کے مطابق، 14ویں ایرانی صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ جمعہ (۵ جولائی) کو ہوا اور وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق پہلے مرحلے میں ۲۴۵۳۵۱۸۵ووٹ ڈالے گئے جن میں سے مسعود پزشکیان کو ۱۰۴۱۵۹۹۱ ووٹ ملے اور سعید جلیلی کو 9,473,298 ووٹ ملے تھے۔ یہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516686    تاریخ اشاعت : 2024/07/06

ایران کے الیکشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان کے تازہ ترین اعلان کے مطابق
ایکنا: ملک کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے صدارتی انتخابات کے 14ویں مرحلے کے تازہ ترین نتائج کا اعلان کیا اور اس کی بنیاد پر کہا: ووٹوں کی گنتی کے اختتام کے ساتھ ہی یہ واضح ہو گیا کہ صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں منتقل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516657    تاریخ اشاعت : 2024/06/30

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۵ جنوری کو الجزائر کی اہم ترین اسلامی جماعت نے آئندہ صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366746    تاریخ اشاعت : 2014/01/26